فلپائن کے مجموعہ الجزائر

فلپائن کی تقسیم میں سب سے اہم تین مجموعہ الجزائر لوزون، ویسایا اور مینداناؤ ہیں۔

فلپائن کے مجمع الجزائر

اہم مجمع الجزائر ترمیم

تقسیم اہم شہر رقبہ (کلومیٹر2.) آبادی (2000 مردم شماری)
لوزون منیلا 125,863 32,122,900
ویسایا سیبو 71,503 16,275,564
مینداناؤ داوائو 101,763 18,262,611

حوالہ جات ترمیم