ریاضیات میں فورئیر سلسلہ معیادی دالہ یا میعادی اشارہ کو سادہ تذبذب فنکشن، بناماً جیب اور جیب التمام، کے طاقم کے (ممکنہ لامتناہی) حاصل جمع کے بطور اجزائی کرتا ہے۔

The first four partial sums of the Fourier series for a square wave
اصطلاح term

میعادی تفاعل
جیب اور جیب التمام
طاقم

periodic function
sine wave
set