فٹ بال

پاؤں کی ٹھوکر سے کھیلے جانے والا کھیل

فٹ بال یا گیندِ پا (انگریزی: Football) اُن کھیلوں کے مجموعے کا نام ہے جن میں گیند کو لات مار کے ( کک مار کے) گول کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس کھیل میں دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں جن میں سے ہر ایک ٹیم میں گیارہ گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔اس کھیل میں جو ٹیم زیادہ گول کرتی ہے وہ فاتح کہلاتی ہے۔یہ کھیل دنیا کا سب سے زیادہ مشہور کھیل ہے جس کے بین الاقوامی طور پر مقابلے ہوتے ہیں۔

گیندِپا کے نام سے جانے گئے کچھ کھیل

ورلڈ کپ کی فہرست ترمیم

فٹ بال کے ورلڈ کپ کی فہرست درج ذیل ہے۔

فیفا عالمی کپ ترمیم

فیفا عالمی کپ
 
ارجنٹائن ، موجودہ عالمی چیمپئن
تنظیمی ادارہفیفا
قیام1930؛ 94 برس قبل (1930)
علاقہبین الاقوامی
ٹیموں کی تعداد32 (فائنلز)
موجودہ چیمپئنز 
ارجنٹائن (تیسری بار)
(2022ء)
ٹیلی ویژن نشر کنندگاننشرکاروں کی فہرست
ویب سائٹfifa.com/worldcup
  2022ء فیفا عالمی کپ
 
فٹ بال کے عالمی کپ کی موجودہ انعامی ٹرافی، جو 1974ء سے استعمال کی جا رہی ہے
 
فیفا عالمی کپ 1978

فیفا عالمی کپ (انگریزی: FIFA World Cup) عالمی سطح پر فٹ بال کا اہم ترین مقابلہ ہے جو فٹ بال کی عالمی مجلسِ انتظامی فیفا کے رکن ممالک کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ مقابلہ 1930ء کے بعد سے ہر چار سال بعد منعقد ہو رہا ہے تاہم دوسری جنگ عظیم کے باعث 1942ء اور 1946ء میں اس کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا۔ فیفا عالمی کپ فٹ بال عالمی کپ یا سوکر عالمی کپ یا پھر عام طور پر صرف عالمی کپ بھی کہا جاتا ہے۔

ان مقابلے کا حتمی مرحلہ جسے ورلڈ کپ فائنلز کہا جاتا ہے، دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں کے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ 2006ء میں دنیا بھر کے 715.1 ملین افراد نے فائنل دیکھا۔[1] حتمی مقابلوں کی موجودہ ساخت کے مطابق 32 قومی فٹ بال ٹیمیں ایک ماہ کے عرصے تک میزبان ملک (یا ملکوں) میں مدمقابل رہتی ہیں۔ شریک ٹیموں کے لیے استعدادی مرحلہ (Qualifying Round) ہوتا ہے جو تین سال کے عرصے تک دنیا بھر میں جاری رہتا ہے۔

اب تک ہونے والے 21 مقابلوں میں صرف سات اقوام نے عالمی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے جن میں سے برازیل اب تک کی سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے جس نے 5 مرتبہ عالمی کپ اپنے نام کیا۔ موجودہ فاتح جرمنی اور اطالیہ نے چار بار ٹرافی اپنے نام کی۔ ارجنٹائن نے تین مرتبہ فائنل عالمی کپ جیتا۔ دیگر فاتحین میں یوروگوئے نے دو اور انگلستان و فرانس اور ہسپانیہ نے ایک ایک مرتبہ عالمی کپ جیتا ہے۔2014 فیفا عالمی کپ جرمنی نے جیتا ہے۔2018 فیفا عالمی کپ کی میزبانی روس کو دی گئی ہے۔ 2022ء فیفا عالمی کپ میں قطر میں ارجنٹائن نے فرانس کو ہرا کر فائنل جیتا۔

فٹ بال کی عالمی انتظامی مجلس فیفا 1991ء سے خواتین کا عالمی کپ بھی باقاعدگی سے منعقد کر رہی ہے۔

نتائج ترمیم

ایڈیشن سال میزبان فائنل تیسرے نمبر کا میچ ٹیمیں
  چیمپئن سکور   رنر اپ   تیسرانمبر سکور چوتھانمبر
1 1930
تفصیلات
  یوراگوئے  
یوراگوئے
4–2  
ارجنٹائن
 
ریاستہائے متحدہ
[note 1]  
یوگوسلاویہ
13
2 1934
تفصیلات
  اطالیہ  
اطالیہ
2–1
(اضافی وقت)
 
چیکوسلوواکیہ
 
جرمنی
3–2  
آسٹریا
16
3 1938
تفصیلات
  فرانس  
اطالیہ
4–2  
مجارستان
 
برازیل
4–2  
سویڈن
16/15

[note 2]

4 1950
تفصیلات
  برازیل  
یوراگوئے
[note 3]  
برازیل
 
سویڈن
[note 3]  
ہسپانیہ
16/13

[note 4]

5 1954
تفصیلات
  سویٹزرلینڈ  
مغربی جرمنی
3–2  
مجارستان
 
آسٹریا
3–1  
یوراگوئے
16
6 1958
تفصیلات
  سویڈن  
برازیل
5–2  
سویڈن
 
فرانس
6–3  
مغربی جرمنی
16
7 1962
تفصیلات
  چلی  
برازیل
3–1  
چیکوسلوواکیہ
 
چلی
1–0  
یوگوسلاویہ
16
8 1966
تفصیلات
  انگلستان  
انگلستان
4–2
(اضافی وقت)
 
مغربی جرمنی
 
پرتگال
2–1  
سوویت یونین
16
9 1970
تفصیلات
  میکسیکو  
برازیل
4–1  
اطالیہ
 
مغربی جرمنی
1–0  
یوراگوئے
16
10 1974
تفصیلات
  مغربی جرمنی  
مغربی جرمنی
2–1  
نیدرلینڈز
 
پولینڈ
1–0  
برازیل
16
11 1978
تفصیلات
  ارجنٹائن  
ارجنٹائن
3–1
(اضافی وقت)
 
نیدرلینڈز
 
برازیل
2–1  
اطالیہ
16
12 1982
تفصیلات
  ہسپانیہ  
اطالیہ
3–1  
مغربی جرمنی
 
پولینڈ
3–2  
فرانس
24
13 1986
تفصیلات
  میکسیکو  
ارجنٹائن
3–2  
مغربی جرمنی
 
فرانس
4–2
(اضافی وقت)
 
بلجئیم
24
14 1990
تفصیلات
  اطالیہ  
مغربی جرمنی
1–0  
ارجنٹائن
 
اطالیہ
2–1  
انگلستان
24
15 1994
تفصیلات
  ریاستہائے متحدہ  
برازیل
0–0
(3–2p)
 
اطالیہ
 
سویڈن
4–0  
بلغاریہ
24
16 1998
تفصیلات
  فرانس  
فرانس
3–0  
برازیل
 
کرویئشا
2–1  
نیدرلینڈز
32
17 2002
تفصیلات
  جنوبی کوریا
&   جاپان
 
برازیل
2–0  
جرمنی
 
ترکیہ
3–2  
جنوبی کوریا
32
18 2006
تفصیلات
  جرمنی  
اطالیہ
1–1
(5–3p)
 
فرانس
 
جرمنی
3–1  
پرتگال
32
19 2010
تفصیلات
  جنوبی افریقا  
ہسپانیہ
1–0
(اضافی وقت)
 
نیدرلینڈز
 
جرمنی
3–2  
یوراگوئے
32
20 2014
تفصیلات
  برازیل  
جرمنی
1–0
(اضافی وقت)
 
ارجنٹائن
 
نیدرلینڈز
3–0  
برازیل
32
21 2018   روس  
فرانس
4–2
لوژنئکی اسٹیڈیم، ماسکو
 
کرویئشا
 
بلجئیم
2–0
کریستوفسکی اسٹیڈیم، سینٹ پیٹرز برگ
 
انگلستان
32
22 2022   قطر  
ارجنٹائن
3–3
(4–2p)

لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم، لوسیل

 
فرانس
 
کرویئشا
2–1
خلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیم، الریان
سانچہ:Country data MOR 32
23 2026   کینیڈا
  میکسیکو
  ریاستہائے متحدہ
فیصلہ باقی فیصلہ باقی
فیصلہ باقی
فیصلہ باقی فیصلہ باقی فیصلہ باقی
فیصلہ باقی
فیصلہ باقی 48

یوئیفا چیمپئنز لیگ ترمیم

نوٹس
یوئیفا چیمپئنز لیگ
UEFA Champions League
 
قیام1955؛ 69 برس قبل (1955)
(تبدیلی 1992)
علاقہیورپ (یوئیفا)
ٹیموں کی تعداد32 (گروپ مرحلہ)
78 یا 79 (کل)
متعلقہ مقابلےیوئیفا یوروپا لیگ
یوئیفا سپر کپ
فیفا کلب ورلڈ کپ
موجودہ چیمپئنز  ریال میدرد (بارہویں مرتبہ)
ٹیلی ویژن نشر کنندگاننشر کنندگان کی فہرست
ویب سائٹuefa.com
  2016–17 UEFA Champions League

یوئیفا چیمپئنز لیگ (UEFA Champions League) یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز (یوئیفا) کے زیر انتظام اہم یورپی کلبوں کے درمیان ایک سالانہ براعظمی کلب فٹ بال مقابلہ ہے۔

ریکارڈز اور شماریات ترمیم

فاتحین ترمیم

یورپی کپ میں کارکردگی/یوئیفا چیمپئنز لیگ بلحاظ کلب
کلب
فاتحین دوسرا مقام جیت کا سال دوسرے مقام کا سال
  ریال میدرد 12 3 1956, 1957, 1958, 1959, 1960, 1966, 1998, 2000, 2002, 2014, 2016, 2017 1962, 1964, 1981
  میلان 7 4 1963, 1969, 1989, 1990, 1994, 2003, 2007 1958, 1993, 1995, 2005
  بائرن میونخ* 5 5 1974, 1975, 1976, 2001, 2013 1982, 1987, 1999, 2010, 2012
  بارسلونا 5 3 1992, 2006, 2009, 2011, 2015 1961, 1986, 1994
  لیورپول 5 2 1977, 1978, 1981, 1984, 2005 1985, 2007
  Ajax* 4 2 1971, 1972, 1973, 1995 1969, 1996
  Internazionale 3 2 1964, 1965, 2010 1967, 1972
  مانچسٹر یونائیٹڈ* 3 2 1968, 1999, 2008 2009, 2011
  یووینٹیس* 2 7 1985, 1996 1973, 1983, 1997, 1998, 2003, 2015, 2017
  Benfica 2 5 1961, 1962 1963, 1965, 1968, 1988, 1990
  ناٹنگھم فارسٹ 2 0 1979, 1980
  پورتو 2 0 1987, 2004
  سیلٹک 1 1 1967 1970
  ہیمبرگ 1 1 1983 1980
  Steaua București 1 1 1986 1989
  مارسیل 1 1 1993 1991
  Borussia Dortmund 1 1 1997 2013
  چیلسی* 1 1 2012 2008
  Feyenoord 1 0 1970
  آسٹن ولا 1 0 1982
  PSV Eindhoven 1 0 1988
  ریڈ سٹار بلغراد 1 0 1991
  Atlético Madrid 0 3 1974, 2014, 2016
  Reims 0 2 1956, 1959
  والیںسیا 0 2 2000, 2001
  Fiorentina 0 1 1957
  Eintracht Frankfurt 0 1 1960
  Partizan 0 1 1966
  Panathinaikos 0 1 1971
  لیڈز یونائیٹڈ 0 1 1975
  Saint-Étienne 0 1 1976
  Borussia Mönchengladbach 0 1 1977
  Club Brugge 0 1 1978
  Malmö FF 0 1 1979
  روما 0 1 1984
  Sampdoria 0 1 1992
  Bayer Leverkusen 0 1 2002
  موناکو 0 1 2004
  آرسنل 0 1 2006

* Club has won all three major UEFA competitions


بلحاظ قومیت ترمیم

کارکردگی بلحاظ قوم
قوم فاتح دوسرا مقام
  ہسپانیہ 17 11
  اطالیہ 12 16
  انگلستان 12 7
  جرمنی 7 10
  نیدرلینڈز 6 2
  پرتگال 4 5
  فرانس 1 5
  سکاٹ لینڈ 1 1
  رومانیہ 1 1
  یوگوسلاویہ 1 1
  یونان 0 1
  بلجئیم 0 1
  سویڈن 0 1

بلحاظ شہر ترمیم

کارکردگی بلحاظ شہر
شہر فاتح دوسرا مقام
  میدرد 12 6
  میلان 10 6
  میونخ 5 5
  برشلونہ 5 3
  لیورپول 5 2
  ایمسٹرڈیم 4 2
  مانچسٹر 3 2
  تورینو 2 7
  لزبن 2 5
  ناٹنگھم 2 0
  پورٹو 2 0
  لندن 1 2
  گلاسگو 1 1
  ہامبرگ 1 1
  بخارسٹ 1 1
  بلغراد 1 1
  مارسئی 1 1
  ڈورٹمنڈ 1 1
  روتردم 1 0
  برمنگھم 1 0
  اینتہوون 1 0
  رمس 0 2
  ویلنسیا 0 2
  فلورنس 0 1
  فرینکفرٹ 0 1
  ایتھنز 0 1
  لیڈز 0 1
  سینٹ-ایٹیینے 0 1
  موئنشنگلاباخ 0 1
  بروج، بیلجئیم 0 1
  مالمو 0 1
  روم 0 1
  جینوا (اٹلی) 0 1
  لیورکوزن 0 1
  موناکو 0 1

کل وقتی سب سے زیادہ گول کرنے والے ترمیم

کھلاڑی ملک گول ظہور تناسب سال کلب
1 کرسٹیانو رونالڈو   پرتگال 105 140 0.75 2003– مانچسٹر یونائیٹڈ, ریال میدرد
2 لیونل میسی   ارجنٹائن 94 115 0.82 2005– ایف سی بارسلونا
3 راول   ہسپانیہ 71 142 0.5 1995–2011 ریال میدرد, Schalke 04
4 Ruud van Nistelrooy   نیدرلینڈز 56 73 0.77 1998–2009 PSV, مانچسٹر یونائیٹڈ, ریال میدرد
5 کریم بنزیما   فرانس 51 93 0.55 2006– لیون, ریال میدرد
6 تییری آنری   فرانس 50 112 0.45 1997–2012 موناکو, آرسنل, ایف سی بارسلونا
7 Alfredo Di Stéfano   ارجنٹائن 49 58 0.84 1955–1964 ریال میدرد
8 Andriy Shevchenko   یوکرین 48 100 0.48 1994–2012 Dynamo Kyiv, میلان, چیلسی
زلاتان ابراھیموویچ   سویڈن 48 119 0.4 2001–2016 Ajax, یووینٹیس, انٹر میلان, ایف سی بارسلونا, میلان, پیرس سینٹ جرمین
10 یوسیبیو   پرتگال 47 63 0.75 1961–1974 Benfica

لالیگا ترمیم

لالیگا (La Liga)

اعدادوشماریات ترمیم

Performance by club ترمیم

Performance by individual clubs in Primera División
Teams Winners Runners-up Winning seasons
Real Madrid
35
25
1931–32, 1932–33, 1953–54, 1954–55, 1956–57, 1957–58, 1960–61, 1961–62, 1962–63, 1963–64, 1964–65, 1966–67, 1967–68, 1968–69, 1971–72, 1974–75, 1975–76, 1977–78, 1978–79, 1979–80, 1985–86, 1986–87, 1987–88, 1988–89, 1989–90, 1994–95, 1996–97, 2000–01, 2002–03, 2006–07, 2007–08, 2011–12, 2016–17, 2019–20, 2021–22
Barcelona
27
27
1929, 1944–45, 1947–48, 1948–49, 1951–52, 1952–53, 1958–59, 1959–60, 1973–74, 1984–85, 1990–91, 1991–92, 1992–93, 1993–94, 1997–98, 1998–99, 2004–05, 2005–06, 2008–09, 2009–10, 2010–11, 2012–13, 2014–15, 2015–16, 2017–18, 2018–19, 2022–23
Atlético Madrid
11
10
1939–40, 1940–41, 1949–50, 1950–51, 1965–66, 1969–70, 1972–73, 1976–77, 1995–96, 2013–14, 2020–21
Athletic Bilbao
8
7
1929–30, 1930–31, 1933–34, 1935–36, 1942–43, 1955–56, 1982–83, 1983–84
Valencia
6
6
1941–42, 1943–44, 1946–47, 1970–71, 2001–02, 2003–04
Real Sociedad
2
3
1980–81, 1981–82
Deportivo La Coruña
1
5
1999–2000
Sevilla
1
4
1945–46
Real Betis
1
0
1934–35

مشہور کھلاڑی ترمیم

  1. فٹ بال عالمی کپ فائنل 2006ء آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fifa.com (Error: unknown archive URL) فیفا ڈاٹ کام
  2. "1930 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2009 
  3. "1950 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2009 
  4. "FIFA World Cup Finals since 1930" (PDF)۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2009 
  5. "1950 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2011