فیلیپ دوم (Philip II) (ہسپانوی: Felipe II) ہسپانیہ کا 1556ء سے 1598ء تک اور پرتگال کا (بطور فیلیپ اول [1]) 1581ء سے 1598ء تک بادشاہ تھا۔ 1554ء سے وہ صقلیہ اور ناپولی کا بادشاہ اور میلان کا ڈیوک بھی تھا۔ میری اول سے شادی کے دوران (1554–58) وہ انگلستان اور آئر لینڈ کا بادشاہ بھی تھا۔ [2][3] 1555ء سے وہ نیدرلینڈ کے سترہ صوبوں کا لارڈ بھی تھا۔

فیلیپ دوم
Philip II
فیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ، 1556
شاہ انگلستان اور آئر لینڈ
25 جولائی 1554 –
17 نومبر 1558
پیشرومیری اول
جانشینایلزبتھ اول
شریک بادشاہمیری اول
شاہ ہسپانیہ اور دیگر
ہیبسبرگ ہسپانوی علاقہ جات
16 جنوری 1556 –
13 ستمبر 1598
پیشروکارلوس خامس
جانشینفیلیپ سوم
شاہ پرتگال اور الگارویس
16 اپریل 1581 –
13 ستمبر 1598
زبانی اعلان16 اپریل 1581; تومار
پیشروہینری
جانشینفیلیپ دوم شاہ پرتگال
شریک حیاتMaria Manuela, Princess of Portugal
میری اول ملکہ انگلستان
Princess Elisabeth of Valois
Archduchess Anna of Austria
نسل
مزید
Carlos, Prince of Asturias
Isabella Clara Eugenia, Duchess of Brabant
Catherine Michelle, Duchess of Savoy
Ferdinand, Prince of Asturias
Diego, Prince of Asturias
Philip III of Spain
خاندانخاندان ہیبسبرگ
والدکارلوس خامس
والدہIsabella of Portugal
پیدائش21 مئی 1527(1527-05-21)
بلدولید، ہسپانیہ
وفات13 ستمبر 1598(1598-90-13) (عمر  71 سال)
ٰایل ایسکو، ہسپانیہ
تدفینٰایل ایسکو
مذہبرومن کیتھولک
دستخط

حوالہ جات ترمیم

  1. Also rendered as Felipe in Archaic Portuguese
  2. Geoffrey Parker. The Grand Strategy of Philip II, (2000)
  3. Garret Mattingly. The Armada p. 22, p. 66 ISBN 0-395-08366-4

بیرونی روابط ترمیم

  • The Grand Strategy of Philip II"آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ history.ac.uk (Error: unknown archive URL)
  • Letters of Philip II, King of Spain 1592–1597
  • Philip II of Spain (King of England)
  •   چارلس ہاربرمان، مدیر (1913)۔ "Philip IIکیتھولک انسائکلوپیڈیا۔ نیو یارک: رابرٹ اپلیٹن کمپنی 
  • Philip II Letter, 1578 Dec. 2. From the Collections at the کتب خانہ کانگریس
  • King Philip II Grant of Arms, 1566 Nov. 25. From the Collections at the کتب خانہ کانگریس