تعریف: ایک مربع میٹرکس کو قائم الزاویہ کہتے ہیں اگر اس میٹرکس کا اُلٹ اس میٹرکس کو پلٹ کر حاصل ہو جائے، یعنی میٹرکس A قائم الزاویہ ہے اگر
اس کا مطلب ہے کہ جہاں I ایک شناخت میٹرکس ہے۔

مثال ترمیم

مٰیٹرکس قائم الزاویہ ہے، کیونکہ

مثال ترمیم

قائم الزاویہ ہے (یاد رہے کہ

قائم الزاویہ (دو میٹرکس) ترمیم

تعریف: دو میٹرکس کو آپس میں قایم الزاویہ کہا جاتا ہے اگر ان کی ضرب سے صفر میٹرکس حاصل ہو۔ ایک   میٹرکس A اور ایک   میٹرکس B قائم الزاویہ ہیں اگر   جسے یوں بھی لکھ سکتے ہیں  

مثال ترمیم

مٰیٹرکس   آپس میں قائم الزاویہ ہیں چونکہ  

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات