قاسم بن حبیب بن ابی بشر ازدی جو کوفہ سے ابن سعد کے لشکر کے ساتھ حضرت امام حسین علیہ السلام کے لشکر کے خلاف جنگ کے لیے کربلاء مقدسہ میں آئے کیونکہ جب لشکر کشی کی گئی تو اہل لشکر کو ایک باغی گروہ کا تعارف کرایا جاتا نا یہ کہ نواسہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جنگ کا بتایا جاتا.

قاسم بن حبیب ازدی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 680ء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کوفہ  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کربلاء مقدسہ میں لشکرٍ حسینی کا علم ہوتے ہی امام کے ساتھ مل گئے اور آپ کے ہمراہ جنگ لڑے یہاں تک کہ جام شہادت نوش کیا اور پہلے پہل حملہ کرنے والوں میں شامل ہوئے ۔

مقتل ترمیم

قاسم جيش عمر بن سعد کے ساتھ کوفے سے آئے اور كربلاء میں حسين بن علي بن أبي طالب کے ساتھ آ ملے اور پہلے حملے میں شہید ہوئے.[1][2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. موسوعة عاشوراء [مردہ ربط] آرکائیو شدہ 2015-09-23 بذریعہ وے بیک مشین
  2. "أبصار العين في أنصار الحسين (ع) - الشيخ محمد السماوي - الصفحة 186"۔ 26 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020