قاضی واجد

پاکستانی ریڈیو اور ٹیلی ویژن اداکار اور مصنف

قاضی واجد (پیدائش: 26 مئی 1930ء – وفات: 11 فروری 2018ء) ایک پاکستانی اداکار تھے۔[2] قاضی واجد پاکستانی ریڈیو انڈسٹری کے بانیوں میں سے ایک تھے۔ 25 سال ریڈیو پر کام کرنے کے بعد انھوں نے استعفا دے دیا اور ایک اداکار بن گئے۔

قاضی واجد
معلومات شخصیت
پیدائش 26 مئی 1930ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 فروری 2018ء (88 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد فضیلہ قاضی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قاضی واجد کو 1988ء میں تمغائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا تھا۔

وفات ترمیم

طبیعت کی خرابی کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں 11 فروری 2018ء کو وفات پا گئے۔[3][4][5][6]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2019
  2. "PTV awards show plagued by problems"۔ Daily Times (Pakistan)۔ 2004-01-13۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2010 
  3. "Seasoned actor Qazi Wajid passes away - The Sindh Times"۔ 11 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2018 
  4. https://www.samaa.tv/entertainment/2018/02/veteran-actor-qazi-wajid-passes-away/
  5. Veteran actor Qazi Wajid passes away | Entertainment | thenews.com.pk |
  6. Renowned actor Qazi Wajid passes away - Pakistan - DAWN.COM