قاعدہ یا primer پڑھنا سکھانے والی پہلی نصابی کتاب ہوتی ہے۔ یہ کتابیں عموماً حروفِ تہجی سے روشناس کرواتی ہیں اور مطالعے کی ابتدائی کتب شمار ہوتی ہیں۔[1] یہ لفظ اپنے وسیع معانوں میں ان کتب کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے جو کسی بھی موضوع سے متعلق بہت ہی بنیادی معلومات پیش کرتی ہوں۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Oxford Dictionaries" [اوکسفرڈ لغات] (بزبان انگریزی / اردو)۔ اوکسفرڈ لونگ ڈکشنریز (اردو)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2016 [مردہ ربط]
  2. مثال کے طور پر: فوزیہ احسان فاروقی (2013)۔ اردو قاعدہ۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس پاکستان۔ ISBN 9780195475654