قانونی سلطان سلیمان پل

قانونی سلطان سلیمان پل (ترکی زبان: Kanuni Sultan Süleyman Köprüsü) استنبول کے مرکز میں جھیل بیوک چیک میجے اور بحیرہ مرمرہکے درمیان تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ پل سولہویں صدی عیسوی کے عثمانی طرز تعمیر کی شانداز علامت ہے۔

قانونی سلطان سلیمان پل
پارجھیل بیوک چیک میجے اور بحیرہ مرمرہ
ماہر تعمیراتمعمار سنان پاشا
کل لمبائی636 میٹر (2086.61 فٹ)
چوڑائی7.17 میٹر (24 فٹ)
آغاز تعمیر1566ء
افتتاح1567ء
متناسقات41°01′19″N 28°34′14″E / 41.021944°N 28.570556°E / 41.021944; 28.570556

محل وقوع ترمیم

تاریخ ترمیم

مزید پڑھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم