قثم بن عبد المطلب تنیلہ بنت جناب بن بن کلیب نسل ربیعہ بن نزار کے بیٹے تھے۔ یہ بچپن میں ہی فوت ہو گئے تھے۔ والدہ کی طرف سے حارث کے بھائی تھے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. رحمۃ اللعالمین، جلد دوم صفحہ 332، قاضی سلیمان منصور پوری، مرکز الحرمین الاسلامی فیصل آباد،2007ء