قداست

ایک عمل جس میں یہ اقرار کیا جاتا ہے کہ جو شخص مر گیا تھا وہ ایک مقدس تھا

قداست[1] (انگریزی: Canonization) مسیحی کلیسیا کا ایک عمل جس میں یہ اقرار کیا جاتا ہے کہ جو شخص مر گیا تھا وہ ایک مقدس تھا، کلیسیائی منظوری کے بعد وہ شخص مقدسین کی قانونی فہرست میں شامل کر لیا جاتا ہے۔ ابتدا میں ایک شخص کسی رسمی عمل کے بغیر ایک مقدس کے طور پر تسلیم کیا جاتا تھا۔ بعد میں مختلف طریقہ کار تشکیل کیے گئے، جو آج انگلیکان کمیونین، مشرقی راسخُ الاعتقاد کلیسیا اور روم کے کاتھولک کلیسیا میں مستعمل ہیں۔[2]

مقدس سیپریان کا آئیکن، جنھوں نے قداست کے عمل پر زور دیا اور اس عمل کو رائج کرنے کے لیے جاں فشانی کوششیں کیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. قداست (Canonisation) سے کیا مُراد ہے؟ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ muslimsawalmasihijawab.com (Error: unknown archive URL)، مسلم سوال مسیحی جواب، اخذ کردہ بتاریخ 16 ستمبر 2017ء
  2. Canonization، دائرۃ المعارف بریطانیکا، اخذ کردہ بتاریخ 1 ستمبر 2017ء