قدیم یونانی یونانی زبان کی قدیم ترین شکل تھی اور یہ قدیم یونان میں بولی جاتی تھی۔ اس کو سنسکرت کی ساتھی زبان مانا جا سکتا ہے۔ یہ ہند یورپی لسانی خاندان کی یونانی شاخوں میں آتی ہے۔ اس کو ایک کلاسیکی زبان مانا جاتا ہے۔

قدیم یونانی
Ἑλληνική
ہیلینکی
Inscription about the construction of the statue of Athena Parthenos in the پارتھینون, 440/439 BC
علاقہمشرقی بحیرہ روم
دور9th century BC to the 4th century AD
یونانی حروف تہجی
زبان رموز
آیزو 639-2grc
آیزو 639-3grc (includes all pre-modern stages)
گلوٹولاگanci1242[1]
قدیم یونان کا نقشہ

حوالہ جات ترمیم

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Ancient Greek (to 1453)"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری