قفقاز، یورپ اور ایشیا کی سرحد پر جغرافیائی و سیاسی بنیاد پر مبنی ایک خطہ ہے، جو بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان واقع ہے-

قفقاز
Caucasus
قفقاز کی نقشہ کشی
ممالک[1]
محدود تسلیم شدہ ریاستیں ابخازيا

جمہوریہ نگورنو کاراباخ

جنوبی اوسیشیا
خود مختار ریاستیں اور وفاقی علاقے روس

 جارجیا

 آذربائیجان

نام آبادیقفقازی
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+02:00, متناسق عالمی وقت+03:00, متناسق عالمی وقت+03:30, متناسق عالمی وقت+04:00, متناسق عالمی وقت+04:30
قفقاز علاقے کا ایک نقشہ (2008)

کوہ قاف پہاڑی سلسلہ ایشیا اور یورپ کو جدا کرتا ہے۔ سیاسی اعتبار سے قفقاز کو شمالی اور جنوبی حصوں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے-

داغستانی جوڑا اپنے روایتی لباس میں

سیاسی جغرافیہ ترمیم

شمالی قفقاز جنوبی قفقاز

حوالہ جات ترمیم