قمر الکبری (Grande Comore) افریقا کے ساحل بحر ہند میں اتحاد القمری کا ایک اہم جزیرہ ہے۔ یہ اتحاد القمری کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ 2006 کے بطابق اس کی آبادی 316،600 ہے۔ اس کا دار الحکومت مورونی ہے جو قومی دارالحکومت بھی ہے۔

خود مختار جزیرہ قمر الکبری
Autonomous Island of Grande Comore
Île Autonome de la Grande Comore
Ngazidja
پرچم قمر الکبری
جزائر اتحاد القمری۔ قمر الکبری جزیرہ سب سے بائیں (اور سب سے بڑا) ہے.
جزائر اتحاد القمری۔ قمر الکبری جزیرہ سب سے بائیں (اور سب سے بڑا) ہے.
دارالحکومت
and largest city
مورونی
سرکاری زبانیں
حکومتخود مختار جزیرہ
• صدر
محمد عبد وہاب
رقبہ
• کل
1,148 کلومیٹر2 (443 مربع میل)
• پانی (%)
نہ ہونے کے برابر
آبادی
• 2006 تخمینہ
316600
• 2003 مردم شماری
295700
کرنسیقمری فرانک (KMF)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+3 (مشرقی افریقہ وقت)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+3 (نہیں)
کالنگ کوڈ+269
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی.km
  1. Shingazidja dialect.

تصاویر ترمیم