لسانیات میں قواعد کسی بھی قدرتی زبان کے ڈھانچہ جاتی قوانین کو کہتے ہیں جو الفاظ، فقرے اور جملوں کی تشکیل پر قابو رکھتے ہیں۔ اس اصطلاح سے اس کا مطالعہ بھی مراد لیا جاتا ہے۔ اور اس میں صَرف، نحو، صوتیات اور معنویات وغیرہ شامل ہیں۔