قومی اسمبلی (موریتانیہ)

قومی اسمبلی (انگریزی: National Assembly) (عربی: الجمعية الوطنية; (فرانسیسی: Assemblée Nationale)‏) پارلیمان موریتانیہ کا قانون ساز ایوان ہے۔ مقننہ کے 157 ارکان ہیں جو پانچ سال کے لیے منتخب کیے جاتے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم