قومی ایکتا (پنجابی: ਕੌਸੀ ਏਕਤਾ‎، 'National Unity') پنجابیوں کے لیے ہفتہ وار پرنٹ اور آن لائن اخبار ہے جو پنجابی میں شائع ہوتا ہے۔ اس کا آن لائن ورژن جو پنجابی اور انگریزی دونوں زبانوں میں ہے 2002ء میں لانچ کیا گیا۔ دونوں آن لائن اور پرنٹ ایڈیشن مفت اور قیمتاً دستیاب ہیں ۔[1] جولائی 2007ء میں قومی ایکتا نے دھرمیندر کی بھارتی سنیما میں خدمات کے لیے اسے سراہا۔[2]

قومی ایکتا
Quami Ekta
قومی ایکتا ویکلی پنجابی نیوزپیپر (والیوم 7، ایشو )2010 کا سرورق
قسمروزنامہ آن لائن اخبار اور ہفتہ وار پرنٹ اخبار
ہیئتBroadsheet
مدیرHarjeet Singh Sandhu
آغاز14جون 2002
صدر دفترکیلیفورنیا، امریکا
ویب سائٹhttp://www.quamiekta.com/

حوالہ جات ترمیم

  1. About Quami Ekta Newspaper
  2. "July 2007 - Quami Ekta honored Dharmendra for his contributions to the Indian cinema."۔ 03 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2016 

بیرونی روابط ترمیم