قومی دارالحکومت ضلع (پاپوا نیو گنی)

پاپوا نیو گنی کا قومی دار الحکومت ضلع (انگریزی: National Capital District) پورٹ مورسبی کے ارد گرد کا علاقہ ہے جو پاپوا نیو گنی کا دار الحکومت ہے۔

گورنرز ترمیم

نام دور
بل اسکیٹ 1995–1997
فلپ ٹاکو 1997–1999
مینجروں نے چلایا 1999-2001
فلپ ٹاکو 2001
مینجروں نے چلایا 2001–2006
وری ویلے 2006–2007
پویس پارکوپ 2007 تا حال

حوالہ جات ترمیم