قومی شاہراہ 125 (National Highway 125 / N-125) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ٹيکسلا سے خیبر پختونخوا میں براستہ خان پور (ہری پور) ضلع ہری پور تک جاتی ہے۔ اس کی لمبائی 44 کلومیٹر ہے۔[1] یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[2]

این-125
Taxila – Haripur Highway
Route information
Length44 کلومیٹر (27 میل)
Major junctions
شمالی endہری پور
جنوبی endٹيکسلا
Location
Countryپاکستان
Highway system

حوالہ جات ترمیم

  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 
  2. "N-90 (Kwazakhela–Besham)"۔ National Highway Authority۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2014 

بیرونی روابط ترمیم