لائم رجیس (Lyme Regis) مغربی ڈورسٹ، انگلستان میں ایک ساحلی شہر ہے۔ یہ ڈورچسٹر کے مغرب میں 25 میل (40 کلومیٹر) اور ایکسٹر کے مشرق میں 25 میل (40 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔ شہر کی ایک وجہ شہرت میری انینگ کے بحری حفور (marine fossil) کی دریافت بھی ہے۔

لائم رجیس
Lyme Regis
  • لائم

لائم رجیس
آبادی3,671 [1]
OS grid referenceSY337922
• London130 میل (210 کلومیٹر)
ضلع
Shire county
ملکانگلستان
خود مختار ریاستمملکت متحدہ
پوسٹ ٹاؤنLYME REGIS
ڈاک رمز ضلعDT7
ڈائلنگ کوڈ01297
پولیس 
آگ 
ایمبولینس 
یو کے پارلیمنٹ
  • مغربی ڈورسٹ
ویب سائٹlymeregis.org
مقامات کی فہرست
مملکت متحدہ

حوالہ جات ترمیم

  1. "Parish Population Data"۔ Dorset County Council۔ 14 March 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2013