لاو شی (انگریزی: Lao She) (3 فروری 1899 – 24 اگست 1966) ایک چینی ناول نگار اور ڈراما نگار تھا۔ وہ بیسویں صدی کے چینی ادب کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے اور اپنے ناول رکشا بوائے اور ڈراما ٹی ہاؤس (茶馆) کے لیے مشہور ہیں۔ وہ مانچو نسل سے تھے اور ان کے کام خاص طور پر بیجنگ لہجہ کے واضح استعمال کے لیے مشہور ہیں۔

لاو شی
(چینی میں: 老舍 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 فروری 1899ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیجنگ [7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 اگست 1966ء (67 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیجنگ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات غرق   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عوامی جمہوریہ چین [9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی بیجنگ نارمل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف [10]،  استاد جامعہ ،  ڈراما نگار ،  سائنس فکشن مصنف ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان معیاری چینی ،  انگریزی ،  چینی زبان [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن ،  جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس نے پوری زندگی میں 80 لاکھ چینی کردار لکھے، طویل ناولوں اور اسکرپٹ کے لیے مشہور ہے۔ ان کے مشہور کاموں میں، دو طویل ناول، دو ناول، چھ مختصر کہانیاں اور تین اسکرپٹ ہیں۔ ان کے زیادہ تر کام چنگ خاندان کے آخر میں چینی شہریوں کی خراب زندگی کی عکاسی کر رہے ہیں۔ [12] وہ مملکت متحدہ، سنگاپور اور ریاست ہائے متحدہ میں مقیم رہے۔ چینی ثقافتی انقلاب کے دوران میں اس نے تائپنگ جھیل میں ڈوب کر خودکشی کر لی۔ [13]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Lao-She — بنام: Lao She — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6g1739f — بنام: Lao She — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?161158 — بنام: Lao She — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب BD Gest' author ID: https://www.bedetheque.com/auteur-37766-BD-.html — بنام: Lao She — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/lao-she — بنام: Lao She
  6. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0036524.xml — بنام: Lao She — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  7. ربط : https://d-nb.info/gnd/118569643  — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  8. فصل: 23 — عنوان : The Rise of Modern China — اشاعت ششم — صفحہ: 571 — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسISBN 978-0-19-512504-7
  9. https://libris.kb.se/katalogisering/zw9c726h5q0tddn — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
  10. 老舍 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اگست 2023
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/48248931
  12. "领读中国·走进文人|DAY10:老舍"۔ xw.qq.com (بزبان چینی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2022 
  13. "The Life of Lao She, the First People's Writer"۔ That's Online (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2022