لثوی-حنکی حروف صحیح اکلیلی حروف صحیح اور ظہری حروف صحیح کے درمیان ادا کیے جاتے ہیں یہ بیک وقت لثوی حروف صحیح اور حنکی حروف صحیح کی خصوصیات رکھتے ہیں آئی پی اے کے معیاری جدول میں جگہ کی کمی کے باعث لثوی-حنکی حروف صحیح کو ہم مخرجی حروف صحیح اور حنکی حروف صحیح کے درمیان رکھا گیا ہے

آئی پی اے میں وجود لثوی-حنکی حروف صحیح

IPA Description Example
Language Orthography IPA Meaning
ɕ Voiceless alveolo-palatal sibilant Mandarin (xiǎo) [ɕiɑu˨˩˦] small
ʑ Voiced alveolo-palatal sibilant Polish zioło [ʑɔwɔ] herb
t͡ɕ Voiceless alveolo-palatal affricate سربی کروشیائی kuća / кућа [kut͡ɕa] house
d͡ʑ Voiced alveolo-palatal affricate Japanese 地震 (jishin) [d͡ʑiɕĩɴ] زلزلہ