لدوویکو آریوستو

اطالوی شاعر

لدوویکو آریوستو (انگریزی: Ludovico Ariosto) (پیدائش: 8 ستمبر 1474ء - وفات: 6 جولائی 1533ء) اطالوی نشاۃ ثانیہ کے اہم ترین شاعر اور ڈراما نویس تھے۔وہ 8 ستمبر 1474ء کو رجیو امیلیا میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد نکولو آریوستو قلعہ میں کماندار تھے۔ وہ اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے اور دسویں نمبر پر تھے۔ کم عمری سے ہی ان کا رجحان شاعری کی جانب مائل تھا لیکن ان کے والد انھیں قانون کی تعلیم دلوانا چاہتے۔ پانچ برس قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انھیں کلاسیکی شاعری پڑھنے کا موقع ملا۔ان کی مشہور رزمیہ نظم اورلاندو فوریوستو (romance epic Orlando Furioso) نشاۃ ثانیہ کے فنی رجحانات اور اخلاقی و رومانی اقدار کی بہترین آئینہ دار مانی جاتی ہے۔ 40 بندوں پر مشتمل یہ نظم پہلے 1516ء میں فیرارا سے شائع ہوئی اور پھر اس کا 48 بندوں پر مشتمل مکمل ورژن 8 ستمبر 1532ء میں شائع ہوا۔ [10] لدوویکو آریوستو 6 جولائی 1533ء کو فیرارا، ڈچی آف فیرارا (موجودہ اطالیہ) میں انتقال کر گئیں۔[11]

لدوویکو آریوستو
(اطالوی میں: Ludovico Ariosto ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 ستمبر 1474ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رجیو امیلیا [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جولا‎ئی 1533ء (59 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیرارا [5][4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فیرارا یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر [6][4][3]،  ڈراما نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طنز ،  شاعری ،  تمثیل کاری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت فیرارا یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ورجل   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات[9]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11889084c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب Dizionario Biografico degli Italiani
  3. ^ ا ب پ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1264/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
  4. ^ ا ب پ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12880 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  5. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Ариосто Лудовико
  6. یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500313522 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 13 فروری 2015
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11889084c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/22951011
  9. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2019
  10. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی،2003ء، ص 6
  11. لدوویکو آریوستو، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن