لنکران (انگریزی: Lankaran،آذری: Lənkəran) جس کا پرانا نام لگران تھا جو لنگر سے نکلا ہے، آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 38.7536 درجے شمال، 48.8511 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 70 مربع کلومیٹر ( 27 مربع میل ) ہے۔ آبادی 2008ء میں 50 ہزار تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ بحیرہ خضر (کیسپئین) کے کنارے آباد ہے۔ ایران اس کے جنوب میں ہے۔ ایک دانشگاہ (یونیورسٹی) موجود ہے۔ مختلف ممالک بشمول روس و ترکی کے زیرِ نگین رہا ہے۔ یہ شہر اپنے باغات کے لیے بہت مشہور ہے اور سیاح بہت آتے ہیں۔ ہیرکن نیشنل پارک اسی شہر میں ہے۔ لکڑی کی پیداوار کافی زیادہ ہے۔ مرکزی مسجد بہت مشہور اور خوبصورت ہے۔

لنکران
(آذربائیجانی میں: Lənkəran ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک آذربائیجان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ لنکران ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔38°45′13″N 48°51′04″E / 38.753611111111°N 48.851111111111°E / 38.753611111111; 48.851111111111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00 ،  متناسق عالمی وقت+05:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان آذربائیجانی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
42  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
AZ4200  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 AZ-LAN[3]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 147622،  اور409418  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

متعلقہ مضامین ترمیم

  1.    "صفحہ لنکران في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  2.     "صفحہ لنکران في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء 
  3. ربط : میوزک برائنز ایریا آئی ڈی