لُورا کلیفورڈ بارنی ایک انگریز عورت تھی جس نے بہائیت کی خوب تبلیغ کی۔ اس کے متعلق برکلمان کہتا ہے کہ ”عبد البہاء نے اپنے مذہب کی نشر و اشاعت کے لیے ایک انگریز عورت لورا کلیفورڈ بارنی کو شامل کیا۔ اس عورت نے بہائی مذہب کی تعلیمات کو انگریزی اور فرانسیسی زبان میں ترجمہ کر کے خوب پھیلایا۔ وہ اس کی سچی پیروکار تھی“۔[7]

لُورا کلیفورڈ بارنی
لُورا کلیفورڈ بارنی

معلومات شخصیت
پیدائش 30 نومبر 1879ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنسیناٹی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 اگست 1974ء (95 سال)[3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس[5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پاسی قبرستان  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ایلس پائیک بارنی[6]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
نتالی کلیفورڈ بارنی[6]  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنفہ،  معلمہ،  انسان دوست  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[1]،  انگریزی،  فارسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12587889f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ربط : https://d-nb.info/gnd/1046109588  — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1046109588 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12587889f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. ربط : https://d-nb.info/gnd/1046109588  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  6. ^ ا ب عنوان : Kindred Britain
  7. بروکلمان، تاریخ الشعوب الاسلامیہ، ج 3، ص 368