لوک موسیقی

ویکی پیڈیا زمرہ
برصغیر کی اصناف موسیقی
اقسام موسیقی
اقسام موسیقی

لوک موسیقی جسے عوامی موسیقی بھی کہتے ہیں، کلاسیکی موسیقی اور نیم کلاسیکی موسیقی سے زیادہ عام فہم اور عوام میں زیادہ مقبول ہے۔ اس موسیقی میں ہلکے پھلکے گیت، لوک دھنیں، علاقائی دھنیں، شادی بیاہ کے گیت، منظوم، لوک داستانیں شامل ہیں مثلا"
٭ سسی پنوں
٭ ہیر وارث شاہ
٭ سوہنی مہیوال
٭ یوسف زلیخا
٭ سیف الملوک
٭ مرزا صاحباں
٭ برآں
٭ پنجابی ماہیے
٭ سلطان باہو کے دوہے
٭ بابا فرید
٭ شاہ حسین
٭ خواجہ غلام فرید
٭ بابا بلہ شاہ
٭ بلہ شاہ کی کافیاں اور دوہڑے

حوالہ جات ترمیم

اختر علی خان، ذاکر علی خان؛ نورنگ موسیقی۔ اردو سائنس بورڈ، لاہور؛ 299 اپر مال روڈ۔ 1999ء باب دوم، صفہ 6