جنگوں میں متحارب فریق کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کو کو لڑائی میں شہید ہوئے کہا جاتا ہے۔

جنگ کی صورت حال ترمیم

اکثر جنگیں کئی مہِینوں تک چلتی ہیں۔ اِن میں متحارب فریقوں کے کئی فوجی جوان مارے جاتے ہیں۔ جنگ میں نبردآزما فوجی بہادُری کا تعارف دیتے ہوئے حملہ آور فوج کو ہر مورچے پر شِکست دینے کی کوشش کرتے ہیں۔