لکشمی (Lakshmi) (سنسکرت: लक्ष्मी, lakṣmī، ˈləkʂmi:) دولت، خوش قسمتی اور خوش حالی کی ہندو دیوی ہے۔ وہ ہندو مت کے اہم دیوتا وشنو کی بیوی اور شکتی تھی۔

لکشمی
Lakshmi
دولت، خوش قسمتی اور خوش حالی کی دیوی[1]
goddess of wealth and beauty
لکشمی
دیگر نامشری[1]
دیوناگریलक्ष्मी
سنسکرت نقل حرفیlakṣmī
واہنہاتھی، الو[2]
تہواردیوالی، لکشمی پوجا، ورلکشمی وراتم/مہالکشمی ورات، نوراتری

اشٹ لکشمی ترمیم

لکشمی ماں کے آںٹھ رُپ ہے - ١.آدی لکشمی ٢۔دھانی لکشمی ٣.سنتان لکشمی ٤.ویر/دھَیری لکشمی ٥.گج لکشمی ٦.وِجیا لکشمی ٧.وِدیا لکشمی (کُچھ جگہوں پہ اَیشوریا لکشمی کو ٧ وی لکشمی‌ مانتے ہے) ٨.دھن لکشمی

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب lakṣmī آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ faculty.washington.edu (Error: unknown archive URL), Monier-Williams' Sanskrit–English Dictionary, University of Washington Archives
  2. Laura Amazzone (2012)۔ Goddess Durga and Sacred Female Power۔ University Press of America۔ صفحہ: 103–104۔ ISBN 978-0-7618-5314-5۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2016 
  3. George M. Williams (2008)۔ Handbook of Hindu Mythology۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 128۔ ISBN 978-0-19-533261-2 
  4. Anand Rao (2004)۔ Soteriologies of India۔ LIT Verlag Münster۔ صفحہ: 167۔ ISBN 978-3-8258-7205-2۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2017 
  5. Edward Balfour (1873)۔ Cyclopædia of India and of Eastern and Southern Asia۔ Adelphi Press۔ صفحہ: 10–11۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2017