مارواڑی بھارتی ریاست راجستھان میں بولی جانے والی ایک راجستھانی زبان ہے۔ مارواڑی گجرات، ہریانہ، پاکستان اور نیپال میں بھی بولی جاتا ہے۔ مارواڑی کو لگ بھگ 2 کروڑ آبادی بولتی ہے اور یہ راجستھانی کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ زیادہ تر بولنے والے راجستھان مین رہتے ہیں، سندھ میں قریب ڈھائی لاکھ اور نیپال میں قریب 25 ہزار بولنے والے ہیں۔ مارواڑی کے دو درجن لہجے ہیں۔

مارواڑی
मारवाड़ी
مقامی بھارت
پاکستان و نیپال میں مہاجرین
علاقہراجستھان، گجرات، ہریانہ، سندھ
مقامی متکلمین
22 ملین (2001 census – 2007)e18
Census results conflate some speakers with Hindi.
2 million counted for Dhundari here; 30 million total Marwari if Dhundari is 9.6 million (see Dhundari)
دیوناگری، خط نستعلیق
زبان رموز
آیزو 639-2mwr
آیزو 639-3mwrمشمولہ رمز
انفرادی رموز:
dhd – Dhundari
rwr – مارواڑی (بھارت)
mve – مارواڑی (پاکستان)
wry – مارواڑی زبان
mtr – Mewari
swv – Shekhawati
hoj – ہاراوتی زبان
gig – Goaria
ggg – Gurgula
گلوٹولاگکوئی نہیں
raja1256  scattered in Rajasthani[1]

مارواڑی کو عام طور پر ہندی، مراٹھی، نیپالی اور سنسکرت کی طرح دیوناگری میں اِرقام کیا جاتا ہے حالانکہ یہ تاریخی طور پر مہاجنی میں اِرقام کی گئی تھی۔ مگر پاکستان کے مارواڑی بولنے والے علاقوں میں نستعلیق رسم الخط استعمال ہوتا ہے۔

آج بھی بیکانیر اور اس کے آس پاس مکمل طور پر مارواڑی بولی جاتی ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Rajasthani"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری