ماروی میمن

پاکستانی سیاست دان

ماروی میمن(ولادت: 21 جولائی1972ء کراچی) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جنھوں نے فروری 2015ء سے جون 2018ء تک بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ وہ مارچ 2008ء سے جون 2011ء اور پھر جون 2013ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہ چکی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی معروف سیاسی و تاجر خاتون شخصیت ہیں وہ پہلے مسلم لیگ (ق) میں تھی۔

ماروی میمن
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
مدت منصب
25 فروری 2015ء – 23 جون 2018ء
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم نواز شریف
شاہد خاقان عباسی
معلومات شخصیت
پیدائش 21 اگست 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اسلام آباد، اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات اسحاق ڈار [1]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 1
تعداد اولاد
رشتے دار نثار میمن (والد)
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

ماروی میمن 21 جولائی 1972ء کو پاکستان کے کراچی[4] میں نثار میمن کے گھر پیدا ہوئیں۔[2]

انھوں نے کراچی، کویت شہر اور پیرس میں تعلیم حاصل کی۔[2][5] اس کے بعد انھوں نے لندن اسکول آف اکنامکس میں داخلہ لیا جہاں سے 1993ء میں بین الاقوامی تعلقات میں بی ایس سی آنرز مکمل کی۔[2][6][7]

پیشہ وارانہ زندگی ترمیم

سیاست میں آنے سے پہلے، ماروی نے ڈان، نیوز لائن، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف بین الاقوامی امور، بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت اور اسلام آباد میں سفارت خانہ امریکہ میں انٹرن کی حیثیت سے کام کیا۔[5]

لندن اسکول آف اکنامکس سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد، ماروی نے سٹی بینک میں بینکر کی حیثیت سے ملازمت کی۔[8]

سیاسی زندگی ترمیم

2008ء کے عام انتخابات ترمیم

ماروی میمن نے مسلم لیگ (ق) شامل ہوئیں اور 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.pakistantoday.com.pk/2018/03/24/marvi-memons-volte-face-on-pml-n-leadership-reveal-fissures-in-party-ranks/
  2. ^ ا ب پ ت "Ms. Marvi Memon profile"۔ bisp.gov.pk۔ Benazir Income Support Programme۔ 24 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2017 
  3. ^ ا ب "Marvi Memon"۔ DAWN.COM۔ 28 April 2013۔ 05 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2016 
  4. "Marvi Memon"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 29 August 2017۔ 29 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2017 
  5. ^ ا ب "Profile. Marvi Memon MNA"۔ pncp.net۔ 24 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2016 
  6. "Marvi Memon"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2013-04-28۔ 22 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2017 
  7. "A glance at Sindh's female election hopefuls"۔ DAWN.COM۔ 7 May 2013۔ 20 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2016 
  8. "Marvi Memon appointed to WB Advisory Council on Gender and Development"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 24 April 2017۔ 24 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2017