مالوا (پنجابی: ਮਾਲਵਾ‎) پنجاب (بھارت) کا ایک خطہ ہے جو ہریانہ کا حصہ ہے اور ستلج اور جمنا دریاؤں کے درمیان واقع ہے۔ یہ خطہ پنجاب، بھارت کے 11 اضلاع کے حصہ پر مشتمل ہے۔ اس خطے کے لوگ "ملوائی" کہلاتے ہیں اور "ملوائی" زبان بولتے ہیں۔

جغرافیہ ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔