مانادو (انگریزی: Manado) انڈونیشیا کا ایک شہر جو شمالی سولاویسی میں واقع ہے۔[1]

City
Skyline of Manado
Manado
مہر
نعرہ: Si Tou Timou Tumou Tou
(Men live to help others live)
ملکانڈونیشیا
Provinceشمالی سلاویسی
قیام1623
حکومت
 • ناظم شہرG. S. Vicky Lumentut
رقبہ
 • کل157.26 کلومیٹر2 (60.72 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل408,354
ویب سائٹwww.kotamanado.go.id

تفصیلات ترمیم

مانادو کا رقبہ 157.26 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 408,354 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Manado"