ماگھ (Magh) (پنجابی: ਮਾਘ‎) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا دسواں مہینا جبکہ (قمری) کا گیارھواں مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا دسواں مہینا جبکہ (قمری) کا گیارھواں مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا گیارھواں مہینا ہے۔ ماگھ جسے پنجابی میں ماموں بھی کہا جاتا ہے دراصل سردیوں کا اخیر ماہ کہلاتا ہے گریگورین کیلنڈر کے مطابق یہ ماہ عموماً جنوری کے وسط سے شروع ہو کر فروری کی پہلی دہائی میں ختم ہو جاتا ہے.

بیرونی روابط ترمیم