فن تعمیر میں محراب (arch) نصف یا چوتھائی تقریباً دائرے کے تعمیری سی ساخت کو کہتے ہیں جو دو فاصلوں کے درمیان میں کی دوری کو پورا کرتا ہے اور اپنے اوپر وزن برداشت کرتا ہے۔ جیسے پتھر کی دیوار میں دروازے کے لیے بنایا گیا ڈھانچہ۔ ویسے تو محراب کا استعمال دو ہزار سال سے بھی پرانا ہے لیکن ایسا مانا جاتا ہے کہ اس کا باقاعدہ استعمال قدیم رومیوں کے دور سے شروع ہوا۔

اٹلی میں ایک قدیم محرابی تعمیرات کا نمونہ

نگار خانہ ترمیم

حوالہ جات ترمیم