مَحرَم :وہ رشتہ دارجس سے قرابت،رضاعت،یاسسرالی رشتہ کی وجہ سے نکاح کرناہمیشہ حرام ہو۔
یہ لغت میں حرام کے لیے بولا جاتا ہے جس کی ضد حلال ہے اسی طرح کہا جاتا ہے ذومحرم ان عورتوں اور مردوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن سے نکاح حلال نہیں اس کی تین وجوہات ہیں۔

  1. حرمت نسب
  2. حرمت رضاعت
  3. حرمت مصاہرت :سسرالی رشتہ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. الموسوعۃ الفقہیہ الکوتیہ ،ج36،ص200