محمد خان جونیجو

پاکستان کے سابق وزیراعظم

محمد خان جونیجو پاکستان کے دسویں وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932ء کو پیدا ہوئے۔

محمد خان جونیجو
(اردو میں: جونیجو)،(فارسی میں: محمد خان ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

10 واں پاکستان کا وزیراعظم
مدت منصب
24 مارچ 198529 مئی 1988
صدر محمد ضیاالحق
ذوالفقار علی بھٹو
بینظیر بھٹو
معلومات شخصیت
پیدائش 18 اگست 1932ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سندھڑی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 مارچ 1993ء (61 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالٹی مور [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ابیضاض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ج)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلوما حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگھڑ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963ء میں آپ کو مغربی پاکستان کا وزیر بنایا گیا۔

بطور وزیر اعظم ترمیم

1985ء کے غیر جماعتی انتخابات میں آپ نے کامیابی حاصل کی، جس کے بعد جنرل ضیاء الحق نے آپ کو وزیر اعظم نامزد کر دیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرکے وزیر اعظم بن گئے۔

آپ کی شہرت پاکستان کے ایمان دار سیاست دان اور وزیراعظم کی سی ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل محمد ضیاء الحق سے کشیدگی بھی ہوئی، چنانچہ اوجھڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاء الحق نے آئین کی آٹھویں 8 ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو کی حکومت کو ختم کر دیا۔

وفات ترمیم

کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو وفات پا گئے.


سیاسی عہدے
ماقبل  وزیراعظم پاکستان
1985 – 1988
مابعد 
ماقبل  وزیر دفاع پاکستان
1985 – 1988
مابعد 
ماقبل 
Sardar F.S. Khan Lodi
وزیر داخلہ پاکستان
1985
مابعد 

ان کے دور میں مسجد مکتب اسکول کا اجرا عمل میں آیا اور سرکاری ملازمیں کو بے شمار سہولیات کا پیکیج بھی دیا گیا.

مزید دیکھیے ترمیم

عبدالقادر جونیجو

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017592 — بنام: Mohammad Khan Junejo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ