محمد طاہر بن عبد القادر الكردی المكی بڑے صاحب علم و فضل ہیں۔

محمد طاہر الکردی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1900ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 10 مارچ 1980ء (79–80 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ الازہر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص ولید اعظمی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ خطاط   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نام ترمیم

ان کا پورا نام شيخ محمد طاہر بن عبد القادر بن محمود الكردی، ان کے والدشيخ عبد القادر اربيل جو (شمالی عراق) سے تعلق رکھتے تھے لیکن مکہ مکرمہ میں رہتے تھے۔

ولادت ترمیم

طاہر کر دی کی ولادت 1321ھ مكہ المكرمہ میں ہوئی۔

تعلیم و تربیت ترمیم

ابتدا میں مدرسہ الفلاح میں داخل ہوئے 1339ھ میں ازہرشريف مصر میں گئے جاں سات سال تک تعلیم حاصل کی

اساتذہ ترمیم

ان کے اساتذہ میں شيخ محمد بخيت المطيعی، شيخ يوسف الدجوی، شيخ محمد السملوطی، شيخ عبد الفتاح الطلاوی، شيخ محمد العزی، شيخ محمد الحلبی ،شيخ محمد حبيب اللہ الشنقيطی ہیں۔

تالیفات ترمیم

ان کی تالیفات 40 کے قریب ہیں

  • التاريخ القويم لمكہ وبيت اللہ الكريم (6 جلد )
  • تاريخ القرآن وغرائب رسمہ وحكمہ
  • مقام ابراهيم عليہ السلام
  • منظومہ فی بنا الكعبہ المشرفہ
  • حسن الدعابہ فيما ورد في الخط وأدوات الكتابہ
  • مجموعہ الحرمين
  • إرشاد الزمرة لمناسك الحج والعمرة على مذهب الإمام الشافعي
  • تُحفة العِباد في حقوق الزوجين والوالدين والأولاد
  • أدبيات الشاي والقهوة والدخان
  • تاريخ الخط العربي وآدابہ
  • شرح وتعليق على الإعلام بأعلام بيت اللہ الحرام
  • تبرك الصحابة بآثار رسول اللہ -صلى اللہ عليہ وسلم -
  • رسالة في الدفاع عن الكتابة العربية في الحروف والحركات
  • التفسير المكي( 30 جزء)
  • زهرة التفاسير
  • حسن البساط في ديوان محمد طاہر كردي الخطاط
  • تراجم من لهم قوة الحافظة
  • مختصر المصباح والمختار في اللغة
  • المقارنة بين خط المصحف العثماني واصطلاحنا في الإملا
  • إستحالة الإقامة في القمر والكواكب
  • الأدعية المختارة
  • النسب الطاہر الشريف
  • دعا عرفة
  • الأحاديث النبوية في الآداب الدينية والتربية الإسلامية
  • الهندسة المدرسية
  • رسالة في حفظ التنزيل من التغيير والتبديل
  • بدائع الشعر ولطائف الشعر
  • نفحة الحرمين في تعليم خطي النسخ والثلث
  • رسالة انتقال رسول اللہ -صلى اللہ عليہ وسلم - إلى الرفيق الأعلى
  • عيش رسول اللہ -صلى اللہ عليہ وسلم - وأصحابہ الكرام - الموعظة الحسنة في عدم اليأس والصبر والتفويض ۔

وفات ترمیم

بروز سوموار 23 اپریل1400ھـ جدہ میں فوت ہوئے۔ـ [2] ـ [3]

حوالہ جات ترمیم

  1. کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n85092675 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2019 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
  2. موسوعہ الادباء والكتاب ،مصنف،ابن سلم، احمد سعيد؛، جلد 3، صفحہ 126،
  3. معجم الادباء والكتاب، جلد 1، صفحہ 129.