حافظ زین الدین محمد عبد الرؤف مناوی شافعی صاحب تصنیف کثیرہ اور اکابر علما میں شمار ہوتے ہیں۔

محمد عبد الرؤف مناوی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1545ء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات نومبر1622ء (76–77 سال)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مصر
سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لقب المناوي
عملی زندگی
پیشہ مورخ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت ترمیم

عالمِ کبیر حافظ زین الدین محمد عبد الرؤف مناوی شافعی کی ولادت 952ھ قاہرہ مصر میں ہوئی

علمی مقام ترمیم

آپ محدث، استاذالعلماء، شارح کتب احادیث، جامع علوم و معارف اور صوفی کامل ہیں۔ 80 کتب میں فیض القدیر شرح جامع الصغیر اہم ترین تصنیف ہے

تالیفات ترمیم

  • شرح شرح النخبة في مصطلح الحديث لابن حجر العسقلاني (مخطوط)۔
  • كنوز الحقائق في الحديث۔
  • التيسير في شرح الجامع الصغير، مجلدان، اختصرہ من شرحہ الكبير (فيض القدير)۔
  • شرح الشمائل للترمذي
  • الكواكب الدرية في تراجم السادة الصوفية في جزءين۔
  • سيرة عمر بن عبد العزيز۔
  • اليواقيت والدرر في الحديث۔
  • الفتوحات السبحانية في شرح ألفية العراقي۔
  • الصفوة في مناقب آل البيت۔
  • الطبقات الصغرى۔
  • الدرر الجوهرية في شرح الحكم العطائية (لإبن عطاء اللہ السكندريى)

وفات ترمیم

23 صفر1031ھ کوقاہرہ مصر وفات ہوئی، مزارخانقاہ قسم مبارک (شارع باب البحر قاہرہ) میں ہے۔[5]

حوالہ جات ترمیم

  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/10237158X — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119172249 — بنام: Zayn al-Dīn Muḥammad ʿAbd al-Raʾūf al- Munāwī — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/10237158X — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2020
  5. معجم المؤلفین، ج 2،ص143، الاعلام للزركلی، ج6،ص204