محمد فواد عبد الباقی (پیدائش: فروری 1882ء2 فروری 1968ء) حدیث اور اس کے اشاریہ جات کی ترقی اور قرآن پاک کی آیات کی فہرست تیار کرنے میں نمایاں کام کیا۔

محمد فواد عبد الباقی
معلومات شخصیت
پیدائش فروری1882ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محافظہ قلیوبیہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 فروری 1968ء (85–86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نام ترمیم

محمد فؤاد بن عبد الباقی بن صالح بن محمد۔ آپ کے والدین مصری تھے ۔

ولادت ترمیم

محمد فواد کی پیدائش 1299ھ بمطابق 1882ء میں القليوبيہ، مصر میں پیدا ہوئے۔ تربیت زیادہ تر قاہرہ میں ہوئی۔

تعلیم اور عملی زندگی ترمیم

انھوں نے قاہرہ کے اسکولوں میں سے ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد فرانسیسی زرعی بینک (1905ء1933ء) میں ایک مترجم کے طور پر کام کیا اور تصنیف و تالیف کے لیے نوکری کو خیر باد کہا۔ آخر عمر میں ان کی آنکھوں کی روشنی کافی کمزور ہو گئی۔ بڑے مضبوط ارادہ اور صائم الدہر تھے۔

وفات ترمیم

1388ھ بمطابق 1968ء قاہرہ میں وفات پائی۔

تالیفات ترمیم

  • مفتاح كنوز السنہ۔ انگریزی سے عربی میں ترجمہ کیا
  • تفصيل آيات القرآن الحكيم
  • تيسير المنفعہ بكتابی مفتاح كنوز السنہ
  • المعجم المفهرس لالفاظ القرآن الكريم
  • اللؤلؤ والمرجان فيما اتفق عليہ الشيخان - (البخاري ومسلم سے ماخوذ)، دو جلد،
  • معجم غريب القرآن
  • موطأ الامام مالك۔ فہرست تیار کی
  • سنن ابن ماجہ۔ فہرست تیار کی
  • صحيح مسلم - شرح اور تخریج احادیث
  • شواهد التوضيح والتصريح لابن مالك۔ اشعار
  • الأدب المفرد - بخاری۔ کی تخریج کی
  • جامع الصحيحين -
  • أطراف الصحيحين -
  • جامع المسانيد -
  • المسلمات المؤمنات:
  • محاسن التأويل۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11340468c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. الأعلام، خیر الدین الزركلی، دار العلم للملایین بیروت