محمد مصدق ایران کے جمہوری طور پر منتخب وزیر اعظم تھے۔1953ء میں سی آئی اے نے مصدق حکومت کا تختہ الٹ دیا۔[5] محمد مصدق 16 جون 1882ء میںتہران میں پیدا ہوئے۔ مصدق کے والد کا تعلق بختیاری قبیلے سے جبکہ والدہ کا تعلق خراسان کے قجر شاہی خاندان سے تھا۔ مصدق ایک مصنف، وکیل اور ملک کے نمایاں خاندانوں میں سے ایک کے رکن تھے۔ 21 جولائی 1952ء کو جمہوری طور پر وزیر اعظم منتخب ہوئے جبکہ 19 اگست 1953ء کو سی آئی اے اور ایم آئی سکس نے فوج کی مدد سے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دی۔اقتدار کے خاتمے کے بعد مصدق کو تین سال کے لیے قید میں رکھا گیا اور بعد میں وہ تا دمِ مرگ اپنے گھر میں نظر بند رہے۔ ان کا انتقال پانچ مارچ 1967ء کو ہوا۔

محمد مصدق
(فارسی میں: محمد مصدق ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

60th and 62nd Prime Minister of Iran
مدت منصب
21 July 1952 – 19 August 1953
حکمران محمد رضا شاہ پہلوی
نائب Ahmad Zirakzadeh
احمد قوام
Fazlollah Zahedi
مدت منصب
28 April 1951 – 16 July 1952
حکمران محمد رضا شاہ پہلوی
نائب Hossein Fatemi
Hossein Ala'
احمد قوام
Leader of National Front
مدت منصب
1 January 1949 – 5 March 1967
نائب Karim Sanjabi
Party created
Karim Sanjabi
Member of the Parliament of Iran
مدت منصب
1 May 1920 – 19 August 1953
معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 1882ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 مارچ 1967ء (85 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب شیعہ اثنا عشریہ اہل تشیع
اولاد 5
عملی زندگی
مادر علمی سائنسز پو
جامعہ پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  سفارت کار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی [4]،  انگریزی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
محمد مصدق

حوالہ جات ترمیم

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12322703t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mohammad-Mosaddeq — بنام: Mohammad Mosaddeq — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ربط : https://d-nb.info/gnd/118785095  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12322703t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. "مصدق حکومت کے خاتمے میں سی آئی اے کا کلیدی کردار تھا"