محمد ہاشم گذدر (1895ء—1966ء) پاکستان کے ممتاز سیاست دان،[3] سماجی کارکن اور کراچی کے میئر تھے۔

محمد ہاشم گذدر
تفصیل=
تفصیل=

نائب صدر قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
28 مارچ 1953 – 24 اکتوبر 1954
مولوی تمیز الدین
سی ای گبن (بطور نائب اسپیکر)[1]
معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1893ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیسلمیر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 فروری 1968ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آل انڈیا مسلم لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ساورتی بائی پھالے پونہ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی ترمیم

ان کا تعلق ہندوستان کی ریاست راجپوتانہ ( اب راجھستان) سے تھا۔ وہ ماراواڑی قوم کی رہنمائی بھی کرتے تھے اور کراچی کی سیاست میں بہت فعال رہے۔ انھوں نے 1895ء میں جیسلمیر (راجھستان، بھارت) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کے ساتھ نقل مکانی کی۔ جب انگریزوں نے 1843 میں سندھ پر اپنی حکمرانی کا آغا کیا۔ تو ان کے آبا و اجداد نقل مکانی کرکے سندھ میں آ گئے تھے اور کراچی میں آباد ہوئے۔ انھوں نے 1911 میں سندھ مدرسۃ الاسلام، کراچی میں تعلیم مکمل کی۔ اس کے بعد مہاراشٹر پونہ میں انجینئری کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے چلے گئے۔[2] بعد ازاں انھوں نے ممبئی میں نچلی ذات کی ترقی کے لیے خدمات انجام دیں[4] مگر ناکام رہے اور استعفی دے کر کراچی آ گئے۔ جی ایم سید ان کے سیاسی مخالف تھے۔ کراچی میں زولوجیگل گارڈن (سابقہ گاندھی گارڈن) میں جمامنی رنگ کے بنگلے میں رہتے تھے۔ 1968ء کو وفات پا گئے۔[2] انتقال کے بعد ہاشم گزدر کراچی کے مسلم مارواڑی قبرستان میوہ شاہ، کراچی میں رزق خاک ہوئے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. http://www.na.gov.pk/en/deputyspeakers.php
  2. ^ ا ب پ "In memoriam: Remembering Hashim Gazdar"۔ پیپر میگزین (بزبان انگریزی)۔ 26 February 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2017 
  3. Syed Nur Ahmad (14 August 1985)۔ "From Martial Law to Martial Law: Politics in the Punjab, 1919-1958"۔ Vanguard Books۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018 – Google Books سے 
  4. "Muhammad Hashim Gazdar – Dawn"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018