مولانا محمد یوسف اصلاحی (1932ء - دسمبر 2021ء) ایک ہندوستانی اسلامی اسکالر اور مصنف تھے۔ [1]

مولانا   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محمد یوسف اصلاحی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 جولا‎ئی 1932ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 21 دسمبر 2021ء (89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (1932–1947)
بھارت (1947–2021)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جماعتِ اسلامی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی مظاہر علوم سہارنپور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  پنجابی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یوسف اصلاحی 1932ء میں اٹک میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم بریلی میں حاصل کی جس میں حفظ قرآن اور تجوید شامل ہیں۔ پھر اسلامیہ انٹر کالج بریلی سے ہائی اسکول پاس کیا۔ پھر مظاہر العلوم سہارنپور میں داخل ہوئے اور چند سال تک تعلیم حاصل کی اور پھر مدرسۃ الاصلاح میں داخل ہوئے۔ [2] [3]

حوالہ جات ترمیم

 

  1. "Renowned religious scholar Maulana Yusuf Islahi passes away in India"۔ 21 December 2021 
  2. "Prominent scholar and educationist Maulana Yusuf Islahi is no more" 
  3. "Prominent Islamic scholar Maulana Yusuf Islahi passes away"۔ 21 December 2021