محمود خان

پاکستان میں سیاستدان

محمود خان ایک پاکستانی سیاست دان جو 17 اگست 2018ء سے موجودہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہیں۔ [1] وہ 13 اگست 2018ء سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن بن چکے ہیں۔

محمود خان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
مدت منصب
17 اگست 2018ء – 18 جنوری 2023ء
دوست محمد خان (قائم مقام)
 
رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا
مدت منصب
13 اگست 2018ء – 18 جنوری 2023ء
مدت منصب
29 مئی 2013ء – 28 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 30 اکتوبر 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مٹہ، سوات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس سے قبل وہ مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن تھے۔ سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی صوبائی کابینہ میں اپنی پہلی خیبر پختونخوا اسمبلی کی رکنیت کے عہد کے دوران میں انھوں صوبائی وزیر خیبر پختونخوا کے طور پر خدمات سر انجام دیں اور انھوں نے پرویز خٹک کے عہد وزارت (2013ء تا 2018ء) میں کئی وزارتوں کے قلمدان سنبھالے۔

فروری 2022ء میں روزنامہ جنگ کی جانب سے منعقدہ سروے کے مطابق محمود خان نے کارکردگی میں تمام وزراء اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "محمود خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا"۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2022 
  2. "محمود خان نے کارکردگی میں تمام وزراء اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا"۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2022