محیط سے مراد علم ہندسہ میں ایسا خط ہوتا ہے جو کسی سادہ شکل یعنی کسی دائرہ، بیضہ وغیرہ کے گرد کھینچا جائے۔ گویا یہ ایک مخصوص احاطہ، حلقہ یا گھیراؤ ہے۔ اس کی لمبائی ترسیم Curve کی نوعیت کے برابر ہوتی ہے اور اس کا اندازہ ایک متعین ضابطہ یعنی Formula سے لگایا جا سکتا ہے۔ محیط اصلاً عربی زبان کا لفظ اور اسم صفت ہے جس کے احاطہ کرنے والا یا گھیرنے والا کے ہیں اور بطور مذکر اس کا معنی دائرہ کا گول خط ہے۔

دائرہ کا محیط ترمیم

بیضہ کا محیط ترمیم

گراف کا محیط ترمیم