مختصر قدوری یہ فقہ حنفی کی بڑی معتبر کتاب ہے

مصنف ترمیم

ابوالحسین امام احمد بن محمدبغدادی قدوری ولادت 362ھوفات 448ھ۔ فقہ حنفیہ میں متفق علیہ متن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اسے متون اربعہ میں شمار کیا جاتا ہے

مختصر القدوری کا درجہ ترمیم

یہ تقریباً ایک ہزار سال قدیم ترین متن ہے جس میں 61 کتب 62 ابواب ہیں اور بیسیوں کتابوں سے تقریباً 12 ہزار مسائل کا انتخاب ہے اور عہد تصنیف سے لے کر آج تک پڑ ھا جا رہا ہے کہ طاش کبری زادہ نے لکھا ہے کہ علما نے اس کتاب سے برکت حاصل کی ہے، مصائب اور طاعون میں اس کو آزمایا ہے۔ یہ درس نظامی کے نصاب کا حصہ ہے

شروح و حواشی مختصر القدوری ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. نصابی کتاب۔ اسلامیات اختیاری ⟨بی۔ اے یونٹ 18-1 کوڈ نمبر 437⟩ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد