سجاد حسین قریشی پاکستان کے صوبے پنجاب کے 30 دسمبر 1985ء سے 9 دسمبر 1988ء تک گورنر رہے۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔ ان کے بیٹے شاہ محمود قریشی پاکستان کے ایک ممتاز سیاست دان ہیں جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔[1]

مخدوم سجاد حسین قریشی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1 فروری 1917
تاریخ وفات 9 دسمبر 1989
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد شاه محمود قریشی
والدین Ali
مناصب
گورنر پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 دسمبر 1985  – 9 دسمبر 1988 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ضلع ملتان: سیاسی تعارف۔ پٹان ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن۔ 2006۔ صفحہ: 45