مراد اول

سلطنت عثمانیہ کا سلطان

مراد اول (عرفیت: خداوندگار) (عثمانی ترکی زبان: مراد اول) 1359ء سے 1389ء تک سلطنت عثمانیہ کے حکمران رہے۔ وہ اورخان اول کے صاحبزادے تھے جو بازنطینی شہزادی ہیلن (نیلوفر) کے بطن سے پیدا ہوئے اور 1359ء میں اپنے والد کے وفات کے بعد تخت نشین ہوئے۔

مراد اول
(عثمانی ترک میں: مُراد اوَّل ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 جون 1326ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بورصہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جون 1389ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات تیز دھار ہتھیار کا وار   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بورصہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ گلچیچک خاتون
کیرا تمارا (1370–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد بایزید یلدرم ،  نفیسہ خاتون   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد اورخان اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ نیلوفر خاتون   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان عثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1362  – 1389 
اورخان اول  
بایزید یلدرم  
عملی زندگی
پیشہ حاکم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان قدیم اناطولی ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم اناطولی ترکی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

انھوں نے نو مفتوحہ شہر ادرنہ (ایڈریانوپل) کو دار الحکومت قرار دے کر یورپ میں عثمانی پیش قدمی کو مضبوط کیا اور بلقان کا بیشتر علاقہ عثمانی قلمرو میں شامل کیا اور بازنطینی حکمران کو خراج دینے پر مجبور کیا۔ مراد اول پہلے حکمران تھے جنھوں نے آل عثمانی کو پہلی بار سلطنت عثمانیہ میں تبدیل کیا۔ انھوں نے 1383ء میں سلطان کا لقب حاصل کیا اور ینی چری اور دیوشرمہ کا نظام اور دیوان تشکیل دیا۔ انھوں نے سلطنت کو دو صوبوں انادولو (اناطولیہ) اور رومیلی (یورپ) میں تقسیم کیا۔

ان کے دور حکومت میں موجودہ بلغاریہ کا دار الحکومت صوفیہ سلطنت عثمانیہ میں شامل ہوا۔ انھوں نے پہلی جنگ کوسوو میں بلقان کی مسیحی افواج کو شکست دی۔ وہ جنگ کے خاتمے کے بعد ایک زخمی سرب فوجی کے حملے میں شہید ہوئے۔

حوالہ جات ترمیم

ملاحظات ترمیم

تصاویر ترمیم

مراد اول
پیدائش: 29 جون 1326ء وفات: 15 جون 1389ء
شاہی القاب
ماقبل  سلطان سلطنت عثمانیہ
مارچ 1362ء14 جون 1389ء
مابعد 

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب