مرزائی ایک تحقیر آمیز سمجھا جانے والا نام جو جنوبی ایشیا خصوصاً پاکستان اور ہندوستان کے مسلمان مرزا غلام احمد قادیانی کے معتقدین یعنی احمدیوں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ [1] اصطلاح مرزا غلام احمد کے پہلے نام مرزا سے اخذ کی گئی ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Antonio R. Gualtieri (1989)۔ Conscience and Coercion: Ahmadis and Orthodoxy in Pakistan۔ Guernica Editions۔ صفحہ: 14۔ ISBN 978-0-920717-41-7۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2018