مرزا ناصر احمد جماعت احمدیہ کے تیسرے خلیفہ تھے۔ وہ اس جماعت کے بانی مرزا غلام احمد قادیانی کے پوتے تھے۔

مرزا ناصر احمد
 

معلومات شخصیت
پیدائش 16 نومبر 1909(1909-11-16)
قادیان، برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے
وفات 9 جون 1982(1982-60-90) (عمر  72 سال)
اسلام آباد، پاکستان۔[1]
مدفن بہشتی مقبرہ  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
پاکستان
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب احمدیہ
زوجہ
  • صاحب زادی سیدہ منصورہ بیگم (ش۔ 1934 – و۔ 1981)
  • طاہرہ صدیقہ ناصر (ش- 1982)
والد مرزا بشیر الدین محمود
والدہ محمودہ بیگم
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ آکسفرڈ
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
پیشہ مذہبی رہنما[2]،  خلیفہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

خاندانی پس منظر

مرزا ناصر احمد بانی جماعت احمدیہ مرزا غلام احمد کے پوتے اور جماعت کے دوسرے خلیفہ مرزا بشیر الدین محمود احمد کے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ محمودہ بیگم ، جن کا پہلا نام رشیدہ بیگم تھا، مرزا محمود احمد کی پہلی بیوی تھیں۔ مرزا ناصر احمد کی پیدائش 16 نومبر ،1909 ءکو قادیان میں ہوئی۔

تصانیف

  1. تعمیر بیت اللہ کے 23 مقاصد
  2. خطبات ناصر

حوالہ جات