مرسڈیز بنز یا مرسئیڈیز بینز گاڑیاں بنانے والی ایک جرمن کمپنی ہے۔ اس کی ابتدا 1871ء میں ہوئی 1926ء میں یہ ایک اور کمپنی کے ساتھ انضمام سے موجودہ شکل میں آئی۔ یہ اب ڈیملر کرائسلر کی ملکیت ہے۔ یہ کمپنی کاریں بسیں ٹرک اور ویگنیں بناتی ہے۔ جرمنی کے علاوہ 13 دوسرے ممالک میں اس کی گاڑیاں بنتی ہیں۔ مرسڈیز کی گاڑیاں پائداری میں اپنی مثال ہیں اور دنیا کے سربراہان مملکت کے زیر استعمال ہیں۔

دنیا کی تیز ترین کار مک لارن ایف-1 بھی مرسڈیز کی ہے اور اس کی رفتار کا ریکارڈ 334 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

نگار خانہ ترمیم